فاخر فروری 8، 2020 پاکستان کی اسمبلی میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کےمرتکب کوسرعام سزا کی قرار منظور ہوگئی ۔ اسمبلی بحث کاویڈیو لنک ارسال فرمائیں ۔
پاکستان کی اسمبلی میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کےمرتکب کوسرعام سزا کی قرار منظور ہوگئی ۔ اسمبلی بحث کاویڈیو لنک ارسال فرمائیں ۔
فاخر جنوری 17، 2020 بیٹے حمدان کے لیے: ’’ ملیں جس سے تجھ کو سمندر میں راہیں ---وہ ’ضربِ کلیمی‘ خدا تجھ کو بخشے (آمین)