Recent content by فاخر

  1. فاخر

    صلي الله عليه وآله وسلم

    صلي الله عليه وآله وسلم
  2. فاخر

    یہ زمانہ بھی ہمیں یاد رہے گا صدیوں کوئی فرعون تھا، موسیٰ کوئی آیا ہی نہیں جاں کنی میں تھے محمد...

    یہ زمانہ بھی ہمیں یاد رہے گا صدیوں کوئی فرعون تھا، موسیٰ کوئی آیا ہی نہیں جاں کنی میں تھے محمد (صلعم) کے وفادار و غلام پر مسیحائی کو عیسیٰ کوئی آیا ہی نہیں 😢 فاخر
  3. فاخر

    تمام محفلین كی خدمت میں رمضان المبارك كی آمد كی پُرخلوص مباركباد۔ جو ہم سے بچھڑ گئے ہیں‏، اللہ...

    تمام محفلین كی خدمت میں رمضان المبارك كی آمد كی پُرخلوص مباركباد۔ جو ہم سے بچھڑ گئے ہیں‏، اللہ تعالیٰ ان كی مغفرت فرمائے آمین ۔ جو ہمارے درمیان موجود ہیں‏، اللہ تعالیٰ ان پر اپنا فضل و كرم فرمائے‏،اور انہیں خیر و عافیت كے ساتھ ركھے ۔آمین۔ اس مبارك ماہ میں راقم گناہگار كو اپنی مقبول دعاؤں میں...
  4. فاخر

    تمام محفلین كی خدمت میں‏، السلام علیكم ورحمة اللہ و بركاتہ امید كہ آپ تمام حضرات بخیر و عافیت...

    تمام محفلین كی خدمت میں‏، السلام علیكم ورحمة اللہ و بركاتہ امید كہ آپ تمام حضرات بخیر و عافیت ہوں گے۔ بوجوہِ دیگر گزشتہ كئی ماہ سے یہ خاكسار غیر حاضر تھا‏۔ اب ان شا ء اللہ الرحمٰن محفل میں آیا جایا كروں گا۔
  5. فاخر

    محبّت ہو گئی تم سے بتانا بھول جاتا ہوں

    بہت عمدہ، شکیل صاحب نے جو مشورہ دیا ہے، وہ قابل غور ہے، اس پر توجہ فرمائیں، بقیہ تمام اشعار دل پذیر ہیں ۔ مبارک باد قبول فرمائیں ۔
  6. فاخر

    ترے حسن کا قصیدہ......

    اے دَمِ مسیح و عیسیٰ سنو دل کی یہ صدائیں کوئی ساز چھیڑو دلکش، ترے گیت گنگنائیں! تری آرتی اتاریں، تجھ سر پہ ہم بٹھائیں ترے حسن کا قصیدہ، تجھےپڑھ کے ہم سنائیں تو ہماری شاعری ہے، ذرا پاس آکے بیٹھو ترے ہاتھ تھام کر ہم، یہ غزل تجھے سنائیں کوئی اَلف لیلوی ہے، تری چشم و قد و قامت بُتِ آذری جو...
  7. فاخر

    زمیں فلک یہ جبل دشت، آفتاب و قمر ہر ایک شی غمِ شبیر میں ہے گریہ کناں احمد فاخر

    زمیں فلک یہ جبل دشت، آفتاب و قمر ہر ایک شی غمِ شبیر میں ہے گریہ کناں احمد فاخر
  8. فاخر

    مہر نستعلیق فونٹ کے متعلق

    ہم کئی سالوں سے مہرنستعلیق فونٹ استعمال کر رہے ہیں ؛ لیکن اس فونٹ میں ایک خرابی مجھے سمجھ میں آتی ہے ۔ علاوہ ازیں اور بھی احباب جو اس فونٹ کا استعمال کر رہے ہیں انہیں بھی یہ کمی محسوس ہوتی ہوگی ۔ جب ہم مہر نہر گھر کہیں نہیں جیسے الفاظ لکھتے ہیں تو ان لکھے ہوئے الفاظ میں (ہ) ہائے ہوز میں ہا کا...
  9. فاخر

    انا للہ وانا الیہ راجعون، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کاملہ فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی...

    انا للہ وانا الیہ راجعون، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کاملہ فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق بخشے آمین ۔
  10. فاخر

    اقصیٰ کے فرزندوں کے نام

    اقصیٰ کے فرزندو کے نام: فاخر اے قدس کے باشندو،اقصیٰ کے جگر پارو! اس جذبہ ٔرندانہ اور شوقِ شہادت پر شاہیں کی سی جرأت پر،اس جذبہ وہمت پر طاغوت کے سب بندے حیران ہیں ششدر ہیں! اقصیٰ کے اے فرزندو! اللہ تمہارا ہے تم احمد ِمرسلؐ کے جاں باز سپاہی ہو موسیٰ ہو زمانے کے، فرعون سے لڑنا ہے ہمت میں شجاعت...
  11. فاخر

    انا للہ وانا الیہ راجعون 😥 اللہ تعالیٰ اہل خانہ بالخصوص والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ اس...

    انا للہ وانا الیہ راجعون 😥 اللہ تعالیٰ اہل خانہ بالخصوص والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ اس المناک اور سوگ کی گھڑی میں تعزیت مسنونہ پیش ہے۔
  12. فاخر

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    ماشا ءالله ! بهن كو مباركباد
  13. فاخر

    جب صلی علیٰ صل علیٰ میں نے کہا ہے

    نعت سید الکونین صلی اللہ علیہ وسلم اے سید کونین ترا رتبہ جدا ہے تو نور سراپا ہے، تو محبوبِ خدا ہے واللہ مہک اٹھا ہے خوشبو سے سراپا جب صل علیٰ صل علیٰ میں نے کہا ہے اے آمنہ بی بی کےجگر گوشہ ترا نام بیمارئ مومن کے لیے وجہِ شفا ہے یہ دشت و جبل ، ارض و سما، چاند، ستارے دنیا کی ہر اک شے تری مصروف...
  14. فاخر

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    اس جیت کے ہیرو محمد سراج ہیں، اور ان کی اعلیٰ گیند بازی کو "میاں میجک" کے نام سے آج انڈین میڈیا میں یاد کیا جا رہا ہے 😂
  15. فاخر

    جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے - حکیم ناصر

    فاخر ا س كور دماغي پہ مجھے آ ئے ہنسی نام پتھر کا برہمن نے خدا رکھا ہے
Top