فاخر مئی 3، 2020 نگاہ عشق و مستی میں اسی (ﷺ)کو مدعا کہہ کر --- میں قدموں میں جبیں رکھ دوں، وہی قبلہ ہے کعبہ ہے
فاخر مارچ 21، 2020 ممكنہ طور پر کرونا کے باعث مکمل طور پر دہلی لاک ڈاؤن ہوسکتی ہے ۔ دعا کریں اللہ تعالیٰ تمام مخلوقات کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔
ممكنہ طور پر کرونا کے باعث مکمل طور پر دہلی لاک ڈاؤن ہوسکتی ہے ۔ دعا کریں اللہ تعالیٰ تمام مخلوقات کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔
فاخر مارچ 17، 2020 تخئیل ہے تو میری ، اندازِ بیاں تو ہے ٭٭ ترکیب ہو غزلوں کی ، تلمیحِ زباں تو ہے (فاخرؔ )
فاخر مارچ 16، 2020 سنا ہے کہ ایران سعودیہ بھائی بھائی کہنے سے امریکہ کو تکلیف ہوتی ہے؟ یہ سچ ہے ؛کیوں کہ امریکہ میں اس میں مفاد وابستہ ہے۔
سنا ہے کہ ایران سعودیہ بھائی بھائی کہنے سے امریکہ کو تکلیف ہوتی ہے؟ یہ سچ ہے ؛کیوں کہ امریکہ میں اس میں مفاد وابستہ ہے۔
فاخر مارچ 10، 2020 مسلماں کے خوں سے جو کھیلے ہے ہولی ۔۔۔۔۔۔۔۔ تو رنگوں کی اِن کو ضرورت ہی کیا ہے؟(فاخر)
فاخر مارچ 9، 2020 جو آگ لگائی تھی، اس آگ کے شعلوں سے --- ویران ہوئے جو گھر، اس گھر کو تو دیکھ آتے(فاخر)