فاخر اکتوبر 3، 2019 آج ایک نام دیکھ کر حیران ہوں ، اور وہ نام میں نے اسی فورم پر دیکھا۔ نام ہے :’’خواجہ سگ پرست‘‘ ۔ کیا آپ کو یہ نام عجب نہیں لگتا؟
آج ایک نام دیکھ کر حیران ہوں ، اور وہ نام میں نے اسی فورم پر دیکھا۔ نام ہے :’’خواجہ سگ پرست‘‘ ۔ کیا آپ کو یہ نام عجب نہیں لگتا؟
فاخر جولائی 9، 2019 میرے لیے ترک بتاں اعزاز ہے اے مصطفیٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کفر و یقیں کی جنگ میں میزان ہے تیری جبیں
فاخر جون 27، 2019 ’’پالیا ہے اس کے صدقے ، پیرہن دل کش غزل نے ----- گفتۂ جاناں اے فاخرؔ، حسن و رشک ِ فارسی ہے‘‘