اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
ماشااللہ۔ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ جی برخوردار کے نصیب اچھے فرمائیں۔ آمین
فرقان احمد
فرقان احمد
مبارک باد قبول فرمائیے قبلہ!
عرفان سعید
عرفان سعید
بہت مبارک ہو!
انس معین
انس معین
ماشاء اللہ
محمد امین صدیق
محمد امین صدیق
مابدولت کی جانب سے دلی مبارکباد قبول کیجیے عزیزی فاخر
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
ماشاء اللہ
بہت مبارک ہو
عدنان عمر
عدنان عمر
ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو۔
Top