احباب کا شکریہ۔ واقعی اس وقت کمپوزنگ کا وجود نہیں تھا۔ البتہ نسخ ٹائپ دستیاب تھی۔ لیکن راقم نے اس کے بجائے خود لکھنے کو ترجیح دی۔
نام کتاب: عربی خط کی تاریخ اور ارتقا تصنیف: عبدالحئی عابد مقالہ برائے ایم اے عربی بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان بشکل: پی ڈی ایف تعداد صفحات:...
Tareekh e islam Akbar shah khan تاریخ اسلام (اردو) از اکبر شاہ خان نجیب آبادی,جلد اول http://www.scribd.com/doc/44502663 تاریخ اسلام (اردو) از...
اردو گرامر کی سب سے قدیم کتاب جو کہ انشاءاللہ خان انشاء نے تحریر کی اور نستعلیق ٹائپ میں 1850ء میں طبع ہوئی۔ پی ڈی ایف فائل میں قارئین کے لیے پیش...
نعت محمدﷺ یہ سچ ہے کہ نعتِ محمدﷺکے موتی، ہیں ایماں کی انگشتری کے نگینے یہ سچ ہے کہ ذکرِ محمدﷺ کے جلسے،سراسر ہیں بام سعادت کے زینے مگر خوش بیانی...
پیر محمد کرم شاہ کی ترجمہ شدہ تفسیر مظہری کا ایک آن لائن لنک یہاں ہے۔ مزید ان شااللہ جیسے ہی ملے گا پیش کردوں گا۔...
ماشااللہ زبرست کام ہے۔
سافٹ ویئر کا سائز بہت زیادہ ہے۔ عام انٹرنیٹ کنکشن سے تو اس کا ڈاؤن لوڈ کرنا محال ہے۔ کیا اس کا سائز کم نہیں ہوسکتا۔
مجھے مقدمہ ابن خلدون کا اردو ترجمہ پی ڈی ایف فائل کی صورت میں چاہیے۔ اگر کسی بھائی کو علم ہوتو ازراہ کرم اس کا لنک شیئر کردیں۔ شکریہ
بہت شکریہ بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عطا فرمائے۔
شکریہ اللہ تعالیٰ اس عظیم خدمت کا عظیم اجر آپ کو عطا فرمائے۔
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں