دریائے لطافت از انشاءاللہ خان انشاء

عبدالحی عابد نے 'مطالعہ کتب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 6, 2010

  1. عبدالحی عابد

    عبدالحی عابد محفلین

    مراسلے:
    22
    اردو گرامر کی سب سے قدیم کتاب جو کہ انشاءاللہ خان انشاء نے تحریر کی اور نستعلیق ٹائپ میں 1850ء میں طبع ہوئی۔
    پی ڈی ایف فائل میں قارئین کے لیے پیش خدمت ہے۔
    ڈاؤن لوڈ لنکس:
    Darya e Latafat
    http://www.scribd.com/doc/41259222
    http://www.archive.org/details/DaryaELatafat
    http://www.4shared.com/document/GXJHvuh_/Darya_e_Latafat_Complete.html
    http://www.esnips.com/doc/39107e60-31eb-49b4-9ccf-50345255d931/Darya-e-Latafat-Complete
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
  2. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اس خوبصورت شراکت پر آپ کا بہت شکریہ عبد الحئی عابد صاحب۔
    یہ ہے تو اردو گرامر کی کتاب لیکن فارسی زبان میں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اردو گرامر اور فارسی زبان میں :eek:
     
  4. dehelvi

    dehelvi محفلین

    مراسلے:
    433
    جی ہاں شمشاد، ایک زمانے تک اردو اور فارسی کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ جس زمانے کی کتاب ہے اس زمانے میں فارسی زبان تعلیم یافتہ طبقہ کے عام استعمال میں ہوتی تھی۔
     

اس صفحے کی تشہیر