عربی خط کی تاریخ اور ارتقاء

عبدالحی عابد نے 'مطالعہ کتب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 8, 2011

  1. عبدالحی عابد

    عبدالحی عابد محفلین

    مراسلے:
    22
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  2. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ جناب، یعنی کہ آپ کا اپنا مقالہ ہے، کیا کہنے
     
  3. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,771
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    اپنا مقالہ شئیر کرنے کا شکریہ عبدالحئی صاحب۔ لیکن اس کے صفحات ترچھے کیوں سکین ہوئے ہوئے ہیں؟ دوسرے آپ نے ہاتھ سے کتابت کروائی ہوئی ہے؟ کیا کمپیوٹر کمپوزنگ زیادہ بہتر نہیں رہتی؟
     
  4. محمد مسلم

    محمد مسلم محفلین

    مراسلے:
    223
    آپ سیشن دیکھیں 1988-1990 ہے جب ہمارا مشہورِ عالم پائریٹڈ انپیج بھی ابھی وجود میں نہیں آیا تھا تب کاتب ہاتھ سے ہی کتابیں لکھا کرتے تھے۔
    ویسے بھی مقالہ عربی خط کی تاریخ اور ارتقاء کے بارے میں ہے نہ کہ کمپوزنگ کی تاریخ کے بارے میں۔ :)
     
  5. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,771
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    توجہ دلانے کا شکریہ۔ سیشن کی طرف واقعی میرا دھیان نہیں گیا تھا۔
    کمپیوٹر کمپوزنگ کی گئی ہو تو اسے تحریری شکل میں لانے کا ایک راستہ موجود رہتا ہے۔
     
  6. عبدالحی عابد

    عبدالحی عابد محفلین

    مراسلے:
    22
    احباب کا شکریہ۔ واقعی اس وقت کمپوزنگ کا وجود نہیں تھا۔ البتہ نسخ ٹائپ دستیاب تھی۔ لیکن راقم نے اس کے بجائے خود لکھنے کو ترجیح دی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر