تاریخ اسلام (اردو) از اکبر شاہ خان نجیب آبادی

Tareekh e islam Akbar shah khan
تاریخ اسلام (اردو) از اکبر شاہ خان نجیب آبادی,جلد اول
http://www.scribd.com/doc/44502663
تاریخ اسلام (اردو) از اکبر شاہ خان نجیب آبادی،جلد دوم
http://www.scribd.com/doc/44499422
تاریخ اسلام (اردو) از اکبر شاہ خان نجیب آبادی،جلد سوم
http://www.scribd.com/doc/44496181


Tareekh zawal e ummat islamia
http://www.4shared.com/document/ed7MZTtw/Tarikh_e_Ziwal_e_Ummat_e_Islam.html

http://www.archive.org/details/TareekhEIslam

Tareekh Zawal e Millat
http://www.scribd.com/doc/44496181
 

dehelvi

محفلین
ماشاء اللہ اچھی کوشش ہے۔ جزاک اللہ
عبد الحی صاحب اگر برا نہ منائیں تو ایک مشورہ دوں۔ آئندہ کتب کے لئے:
وہ یہ کہ سکین شدہ صفحات کی فائلیں کافی ہیوی (حجم) رکھتی ہیں، ذرا لو(کم) ریزولیوشن پر اسکین کریں، نیز سائز بھی کافی بڑا ہے۔ ذرا چھوٹا رکھیں، اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ اسکرائب کا ڈاکومنٹ ویور جلدی ریڈ کرلے گا، نیز تنزیل (ڈاؤن لوڈ) ہونے میں بھی آسانی رہے گی۔
 

mrkk

محفلین
سکرائیبڈ کی جگہ کسی اور جگہ پر مثلآ میڈیا فا ئر پر اگر اپلوڈ کردیں تو اچھا ہوگا کیونکہ سکرائیبڈ پر سارا سسٹم ہینگ ہوجاتا ہے!!!!!
 

زہیر

محفلین
جزاک اللہ خیرا۔ میری گزارش بس اتنی سی تھی کہ گزشتہ 5 سال سے مین بھی کتابوں کی سکینگ کرکے ویب پر دے رہا ہوں مختلف تجربات کے بعد اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ کتاب کی سکینینگ 200 ڈی پی آئی پر ہونی چاہیئے(اس سے کم پر قریب کرکے پڑھنے پر الفاظ بھٹ جاتے ہیں) اسے فوٹوشاپ پر لے جاکر اس کا بیک گرآنڈ غائب کرکے نیا سفید بیک گراؤنڈ دیا جائے(تاکہ میل کچیل جو صفحات پر ہوتی ہے نکل جائے) اور اگر صفحہ سکینینگ میں ٹیڑھا سکین ہوا ہے تو اسے سیدھا کیا جائے پھر اسے سیو ٹو ویب کرکے میڈیم جے پی جی پر محفوظ اگر کیا جائے اور پھر اسے پی ڈی ایف بناتے وقت پروپرٹیز میں جاکر سنگل پیج،فٹ پیگ کرکے محفوظ اگر کیا جائے تو پڑھنے والے کو بہت بھلی لگتی ہے اور سائز بہت ہی زیادہ نہیں ہوتا مگر کتاب معیاری دیکھتی ہے۔میری خیال میں اردو کتب کا معیار بہتر ہونا چاہئے موجودہ دور میں سائز کوئی بہت بڑا مسئلہ نہیں۔
 
Top