صدام حسین اور ان کے بیٹے زندہ ہیں‘ مصری مصنف کا دعویٰ
اپنے دعویٰ کو سچ ثابت کرنے کیلئے 147 ثبوت موجود ہیں‘ انیس الدغیدی کا اپنی کتاب میں انکشاف
قاہرہ (آئی این پی) مصر کے ایک مصنف انیس الدغیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ صدام حسین اور ان کے بیٹے زندہ ہیں جبکہ ان کی جگہ ان کے ہم شکل میخائل رمضان کو...
سلام مسنون۔
جناب میں نے کوشش کرکے ناول لکھنا تو شروع کر دیا ہے۔ دیکھیں پھر کب تک چلتا رہتا ہے۔ میرے حساب سے تو کافی ضخیم ناول ہے۔ مگر علی پور کے ایلی کی طرح نہیں۔۔ اُس کے تو پائو میں ہوگا۔۔۔ :lol:
جیسا کے آپ کو معلوم ہے کہ یہ تحریر بھی میری اپنی ہے اور پوسٹ بھی میں خود ہی کر رہا ہوں۔ اسلئے...
جاویداشرف قاضی کا مئوقف
غیر ارادی طور پر منہ سے نکلنے والی بات کو ایشو نہ بنایا جائے‘ جاوید اشرف قاضی
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر تعلیم جاوید اشرف قاضی نے کہا ہے کہ چالیس پاروں کے حوالے سے بات غیر ارادی طور پر میرے منہ سے نکل گئی اسے ایشو نہ بنایا جائے، نیا قومی تعلیمی نصاب نافذ العمل...
میں نے جیپ کافی تیزی سے چلائی اور جلد ہی کھیتوں کے کچے پکے راستے پر پہنچ گیا۔ جیپ میں نے روک کر جلدی سے تینوں لاشیں باہر نکالیں اور کھیتوں کے درمیان لے گیا۔آفیسر کی وردی میں نے وہیں اُتار کر پہن لی۔ میں بھاگ کر جیپ تک پہنچا اور جیپ سٹارٹ کرکے تیزی سے چلاتا ہوا آگے بڑھتا چلاگیا۔ اب مجھے اِ ن...
کیپٹن طاہر اپنے ساتھیوں سے علیحدہ ہوکر آگے بڑھا چلا جا رہا تھا۔ صبح تک وہ پیدل چلتا رہا اور کسی سے اُس کا ٹکراؤ نہیں ہوا۔ سورج نے آہستہ آہستہ زمین پر کرنیں پھیلانی شروع کر دیں تھیں۔ صبح ہوگئی تھی۔ اِن سب نے چونکہ مختلف علاقوں سے سفر کرنا تھا۔ اِسلئے کیپٹن طاہر کے راستے میں ڈیرہ بابانانک پڑتاتھا۔...
فوجی جیپ مجھے چھاؤنی میں چھوڑ کر چلی گئی۔ میں کرنل خان کے آفس کی طرف جا رہا تھا کہ اچانک پیچھے سے مجھے آواز آئی۔’’حسن‘‘
میں نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو حیرت کا ایک جھٹکا مجھے لگا۔ پیچھے میراایک بہت اچھا دوست کھڑا تھا۔
کیپٹن زاہد میرا بچپن کا دوست تھا۔ کیپٹن زاہد اور میں نے گریجوئیشن اکٹھے کیا...
مجھے آج بھی جب وہ باتیں یاد آتیں ہیں تو میرا دل خون کے آنسو روتا ہے۔’’میں چیخ مارنا چاہتا ہوں۔۔۔‘‘
پر میری حلق تو خشک ہے۔صدیوں سے پیاسے کی طرح۔پانی کے سمند ر بھی اسے تر نہیں کر سکے۔۔۔
میں زندہ ہوں پر ایک زندہ لاش کی طرح۔’’کاش میں بھی وہیں لاش بن جاتا‘‘
وہ سب کیا تھا؟۔۔’کیا بھیا نک...