نتائج تلاش

  1. د

    خبر۔ صدام حسین زندہ ہے۔۔۔

    صدام حسین اور ان کے بیٹے زندہ ہیں‘ مصری مصنف کا دعویٰ اپنے دعویٰ کو سچ ثابت کرنے کیلئے 147 ثبوت موجود ہیں‘ انیس الدغیدی کا اپنی کتاب میں انکشاف قاہرہ (آئی این پی) مصر کے ایک مصنف انیس الدغیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ صدام حسین اور ان کے بیٹے زندہ ہیں جبکہ ان کی جگہ ان کے ہم شکل میخائل رمضان کو...
  2. د

    مبارکباد نوید ملک کی ترقی

    مبارک ہو نوید بھائی، واقعی بہت برق رفتاری سے آپ نے گھوڑا دوڑایا ہے۔ یہی سپیڈ رہی تو شہنشائے خطوط تک بہت جلد رسائی ہوجائے گی۔۔
  3. د

    بریکنگ نیوز !

    :great: محب بھائی کافی دلکش نقشہ کھینچا ہے آپ نے۔۔ :)
  4. د

    بریکنگ نیوز !

    :) :) :)
  5. د

    کون ہے جو محفل میں آیا

    وہ ابھی تک حجاب میں ہیں۔۔ اس لئے فی الحال میں ہی آجاتا ہوں۔۔
  6. د

    دل میرا لہو روئے ۔۔ (تبصرے اور تجاویز)

    سلام مسنون۔ جناب میں نے کوشش کرکے ناول لکھنا تو شروع کر دیا ہے۔ دیکھیں پھر کب تک چلتا رہتا ہے۔ میرے حساب سے تو کافی ضخیم ناول ہے۔ مگر علی پور کے ایلی کی طرح نہیں۔۔ اُس کے تو پائو میں ہوگا۔۔۔ :lol: جیسا کے آپ کو معلوم ہے کہ یہ تحریر بھی میری اپنی ہے اور پوسٹ بھی میں خود ہی کر رہا ہوں۔ اسلئے...
  7. د

    میں رجعت پسند ہی اچھا ہوں

    جاویداشرف قاضی کا مئوقف غیر ارادی طور پر منہ سے نکلنے والی بات کو ایشو نہ بنایا جائے‘ جاوید اشرف قاضی اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر تعلیم جاوید اشرف قاضی نے کہا ہے کہ چالیس پاروں کے حوالے سے بات غیر ارادی طور پر میرے منہ سے نکل گئی اسے ایشو نہ بنایا جائے، نیا قومی تعلیمی نصاب نافذ العمل...
  8. د

    اب کس کو جانا ہے

    مجھے جانا ہے نا یار، :chal: صبح ہوگئی ہے۔۔ ابھی سونے کی تیاری کرنی ہے۔۔ :wink:
  9. د

    دل میرا لہو روئے

    میں نے جیپ کافی تیزی سے چلائی اور جلد ہی کھیتوں کے کچے پکے راستے پر پہنچ گیا۔ جیپ میں نے روک کر جلدی سے تینوں لاشیں باہر نکالیں اور کھیتوں کے درمیان لے گیا۔آفیسر کی وردی میں نے وہیں اُتار کر پہن لی۔ میں بھاگ کر جیپ تک پہنچا اور جیپ سٹارٹ کرکے تیزی سے چلاتا ہوا آگے بڑھتا چلاگیا۔ اب مجھے اِ ن...
  10. د

    دل میرا لہو روئے

    کیپٹن طاہر اپنے ساتھیوں سے علیحدہ ہوکر آگے بڑھا چلا جا رہا تھا۔ صبح تک وہ پیدل چلتا رہا اور کسی سے اُس کا ٹکراؤ نہیں ہوا۔ سورج نے آہستہ آہستہ زمین پر کرنیں پھیلانی شروع کر دیں تھیں۔ صبح ہوگئی تھی۔ اِن سب نے چونکہ مختلف علاقوں سے سفر کرنا تھا۔ اِسلئے کیپٹن طاہر کے راستے میں ڈیرہ بابانانک پڑتاتھا۔...
  11. د

    دل میرا لہو روئے

    فوجی جیپ مجھے چھاؤنی میں چھوڑ کر چلی گئی۔ میں کرنل خان کے آفس کی طرف جا رہا تھا کہ اچانک پیچھے سے مجھے آواز آئی۔’’حسن‘‘ میں نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو حیرت کا ایک جھٹکا مجھے لگا۔ پیچھے میراایک بہت اچھا دوست کھڑا تھا۔ کیپٹن زاہد میرا بچپن کا دوست تھا۔ کیپٹن زاہد اور میں نے گریجوئیشن اکٹھے کیا...
  12. د

    دل میرا لہو روئے

    مجھے آج بھی جب وہ باتیں یاد آتیں ہیں تو میرا دل خون کے آنسو روتا ہے۔’’میں چیخ مارنا چاہتا ہوں۔۔۔‘‘ پر میری حلق تو خشک ہے۔صدیوں سے پیاسے کی طرح۔پانی کے سمند ر بھی اسے تر نہیں کر سکے۔۔۔ میں زندہ ہوں پر ایک زندہ لاش کی طرح۔’’کاش میں بھی وہیں لاش بن جاتا‘‘ وہ سب کیا تھا؟۔۔’کیا بھیا نک...
  13. د

    دل میرا لہو روئے

    دل میرا لہو روئے ایک کمانڈو کی پرسوز داستان سجاد علی ساجد (میری اپنی تحریر ہے اسلئے جملہ حقوق بھی میرے ذاتی محفوظ ہیں۔ دلِ مضطر)
  14. د

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    افغانستان نہیں جا سکتے۔۔ اُن کو پتہ ہے وہاں پہلے بھی طالبان پھنسے ہوئے ہیں۔۔ :)
  15. د

    قبل از مرگ واپسی

    نا نا چاچا۔۔۔ میں دیکھوں گا۔۔ ضرور دیکھوں گا۔۔۔ :cry:
  16. د

    قبل از مرگ واپسی

    ابھی دنگل ہوگا انکل؟ میں بھی دیکھوں گا ۔۔ میں بھی دیکھوں گا ۔۔ مجھے بہت مَجا آتا ہے ۔ دنگل دیکھنے میں۔۔
  17. د

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    تھانے میں اشتہارلگا تو گمشدہ افراد کو علاقہ غیر میں ڈھونڈنا پڑے گا۔۔ :lol:
  18. د

    بوجھو تو جانیں

    الجواب الصحیح مزید کوئی اور پوسٹ کردے۔۔۔
  19. د

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    دیوار پراشتہار تو تھانے میں لگتے ہیں بھائی۔۔۔
  20. د

    تعارف تعارف۔۔دل مضطر

    سرمایۂ حیات ہے یہ داغِ آرزو کیا چیز ہے مرا دلِ مضطر لیے ہوئے بہت خوب پاکستانی بھائی۔۔ شکریہ عبدالرحمن بھائی۔۔۔
Top