1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں
ابن سعید
آخری سرگرمی:
‏ستمبر 22, 2019 7:45 شام
رکنیت:
‏فروری 2, 2008
مراسلے:
60,141
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
49,363
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
2,583
محصول منفی درجہ بندیاں:
44

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 33,014 31,189
زبردست 5,099 2,040
معلوماتی 2,213 344
دوستانہ 3,633 8,573
پر مزاح 5,404 844
متفق 2,491 169
غیر متفق 50 0
غمناک 42 3
ناقص املا 3 0
مضحکہ خیز 12 0
نا پسندیدہ 29 0
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏جنوری 15, 1985 (عمر: 34)
ذاتی ویب سائٹ:
مقام سکونت:
نارفاک، ورجینیا
پیشہ:
ریسرچر - ویب سائنس اینڈ ڈیجیٹل لائبریریز

اس صفحے کی تشہیر

ابن سعید

خادم, مذکر, 34, از نارفاک، ورجینیا

ویب سرور ڈیزائن کے پہلے لیکچر میں پتا چلا، بعض طلبا کا خیال تھا کہ ہم ویب پروگرامنگ پڑھانے والے ہیں! :) :) :) https://cs531-f19.github.io/ ‏ستمبر 4, 2019

ابن سعید کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏ستمبر 22, 2019 7:45 شام
    1. انصاری آفاق احمد
      انصاری آفاق احمد
      السلام علیکم
      03 فروری کو "گرافکس ٹیوٹوریلز" کے لئے ایک مکمل پرچہ لگایا تھا۔اور اس پر مکمل بھی لکھ دیا۔ آج تک انتظار کررہا تھا کہ کب پاس ہوکر نظرِ عموم پر آتا ہے۔ دل ہی دل میں
      پیچ و تاب کھا رہا تھا کہ ساری شرائط پوچھ پوچھ کر پوری کردیں اب کون سی مصیبت ہے۔
      پھر دوبارہ آپ کاپچھلا pm کا جواب دیکھا تو سخت ندامت ہوئی کہ آپ نے تو اس میں واضح کردیا کہ
      "اور جب مکمل ہو جائے اور پبلش کرنے کے لئے تیار ہو تو اس زمرے کے کسی موڈریٹر یا ایڈمن کو ذاتی پیغام کے ذریعہ مطلع کر دیں۔"
      میں بیٹھا آپ حضرات پر فضول پیچ و تاب کھا رہا
      امید ہے اس کم فہمی پر معاف فرمائیں گے اور پرچہ پر نظر کرکے جو فیصلہ ہو (اگر کچھ کوتاہی ہو تب( مطلع فرمائیں گے۔
      کہ اگر مطابق از اصول ہے تو خود ہی نظر عموم پر لگ کر مطمئین کردے گا۔
      معافی کا خواستگار
      آفاق احمد انصاری
    2. تیشہ
    3. arifkarim
      arifkarim
    4. جاویداقبال
      جاویداقبال
      بھائی ابن سعید، میں نےانگلش کابلاگ بلاگسپاٹ پربنایاہے لیکن پرابلم یہ ہے کہ اس پرکوئی بھی وزیٹرسرچ انجنز سےنہیں آتااس کےلیئےمجھےکیاطریقہ کرناہوگا۔ براہ مہربانی مدد فرمائیں۔ (شکریہ)
    5. جاویداقبال
      جاویداقبال
      السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
    6. اظفر
      اظفر
      پا جی میرے جملہ والے سوال کا جواب تو دے دیں
    7. !_-'TAMANNA'-_!
      !_-'TAMANNA'-_!
      مجھے خوشی ھو رھی ھے کہ میں بہت با صلاحیت لوگوں میں ھوں

      آپ کو دل سے سلام۔۔۔


      پیارے بھائی مجھے آپ لوگوں کی مدد چاھئیے امید ھے آپ نراش نہیں کریں گے
    8. ماوراء
      ماوراء
      منظر نامہ میل ابھی دیکھی۔۔ تو اردو لاگ دیکھا۔ ماشاءاللہ زبردست کام کیا ہے۔
      وائس میل چیک ہی نہ کر سکی۔ ابھی دیکھتی ہوں۔ آپ فارغ ہو جائیں۔۔میں بھی 20 تک کچھ مصروف رہوں شاید۔ پھر انشاءاللہ بات ہوتی ہے۔
    9. ماوراء
      ماوراء
      سعود بھیا، امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ سی نیم کے لیے عمار نے آپ سے رابطہ کیا یا نہیں؟
      اگر نہیں تو اسے میل کر کے یاد کروا دیں میں بھی اس کو دوبارہ کہہ دیتی ہوں۔
    10. تیشہ
      تیشہ
      سلام ۔ ۔ جی ابنِ بھیا آپکا ٹیکیسٹ ملا ۔۔ (:
      افیکٹس میں فوٹو شاپ ایڈیٹر آن لائن ،،فوٹو شاپ وغیرہ سے ڈھونڈ لیتی ہوں ل ول ۔۔ مزہ آتا ہے مجھے اپنی تصویروں پے آزماکر ۔
    11. Ali hassan
      Ali hassan
      Sallaaaaaaam.....
      Mai ne register hoty hi takriban 10 posts ki ty......
      Or ab mujy Apne profile par 0 post nazar aty hai.......
    12. Ali hassan
      Ali hassan
      Ok bro......
      To per mai kes tarha posting karoon.....
      Or mai kesi ko Private Message english mai kes tarha karoon......
      Help me........
    13. Ali hassan
      Ali hassan
      sallllaaaaaaaaaam.....
      Kese hoo bro.....
      mai ap se aik request karta hoon k mera forum join karo Please.......
      Click here......
      http://www.newsoftworld.com/
    14. طارق راحیل
    15. عین عین
      عین عین
      سلام بھائی
      میں‌نے اردو لکھنے پڑھنے مین مدد والے دھاگے میں‌اپنا مسئلہ بیان کیا ہے پلیز اسے دیکھیں
    16. اظفر
      اظفر
      اور کلاس کا کیا بنا ؟ ابھی تک تین لیکچرز پر ہی ہے ۔
    17. اظفر
      اظفر
      السلام علیکم
      بزرگو کیا حال چال ہے۔
      ہیرو کو گارڈن والوں کا خط آیا ہے اب گارڈن ختم کر کے خالی ہیرو کو بچ گیا ہے مفت خوروں کیلیے
    18. الکبیر
      الکبیر
      آداب،
      میں ویڈیو ٹیوٹوریلز کے سیکشن میں نیا دھاگہ نہیں شروع کر پا رہا،،،،، مددد درکار ہے۔
    19. arifkarim
      arifkarim
      کیا اردو زبان بھی اپنی مرضی کی چنی جا سکتی ہے؟! بہت خوب۔۔۔ اس سال کا بہترین چٹکلا!
    20. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      السلام علیکم
      جیسا کہ آپ جانتے ہیں اردو محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر مخلتف پروگرام پیش کیے جا رہے ہیں۔ ہفتہ لائبریری بھی اسی سلسلے کا ایک حصہ ہے۔
      اس ذیل میں آپ تمام اراکین کو ہفتہ لائبریری میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
      ہفتہ لائبریری 8 جولائی تا 14 جولائی پر مشتمل ہے۔ اس دورانیہ میں مختلف اپڈیٹس اور ایکٹیوٹیز پیش کی جائیں گی۔
      محفل کی سالگرہ کی اختتامی تقریبات میں لائبریری پراجیکٹ کے بارے میں پریذینٹیشن بھی دی جائے گی۔ جس میں اس ماہ کی اپڈیٹس کے ساتھ ساتھ لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم امور کا احاطہ کیا جائے گا۔

      ہفتہ لائبریری کو بھرپور طریقے سے منانے اور کامیاب بنانے کے لئے تمام لائبریری ٹیم کا تعاون بہت اہم ہے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏جنوری 15, 1985 (عمر: 34)
    ذاتی ویب سائٹ:
    http://www.ibnesayeed.com/
    مقام سکونت:
    نارفاک، ورجینیا
    پیشہ:
    ریسرچر - ویب سائنس اینڈ ڈیجیٹل لائبریریز
    I am a Web Application programmer and Semantic Web researcher. Commonly tagged by Web, Digital Library, Web Archiving, Ruby on Rails, PHP, HTML, CSS, JavaScript, ExtJS, Go, Urdu, RTL, Docker, and Linux.