کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

سب اتنے توجہ سے سن رہے ہیں ۔ انجینئر صاحب کیا فرمارہے تھے ؟؟؟:biggrin:
"پانی سے گاڑی چلے نہ چلے۔ آئندہ بھی ایسی پارٹیاں چلتی رہیں گی۔ اگلا سونامی عید الاضحی کے موقع پر آئے گا۔"
انجینئر محمد امین کا ولولہ انگیز خطاب۔
 

محمد امین

لائبریرین
Top