کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

تعبیر

محفلین
شکر ہے تعبیر اس دفعہ بھی آپ نے زیادہ دیر نہیں لگائی آنے میں ورنہ تو شاید آپ کو اگلے عید ملن میں ہی اس عید ملن کی روداد پڑھنی تھی
ہاہاہا
بس دیکھ لیں اب کچھ کچھ تیز ہوتی جا رہی ہوں
شاید ایسا ہی ہوتا اگر مجھے سعود اور مہ جبین نا بتاتے اس بارے میں
اللہ خوش رکھے دونوں کو:)
ویسے آپ کو داد دینی چاہیے مجھے کہ میں نے ایک ساتھ کافی ٹائم لگا کر یہ سب پورا پورا پڑھا



میں تھوڑا سا کام آسان کرنے کیلئے موضوعات بتادیتا ہوں جن پر بات ہوئی یہ باتیں تھوڑی سی خشک تو ہوں گی اور ہوسکتا ہے کہ تمہاری اس پُر مزاح تحریر کو خراب کردیں پر ہمارا ساتھ بیٹھ کر بات کرنے کا جو اصل مقصد تھا یعنی اردو سے محبت کا اظہار کرنا وہ ضرور حاصل ہوگا۔
1-خطِ نستعلیق پر گفتگو
2- ترکی ،انڈونیشیا، ملیشیااور ایران میں نسخ و نستعلیق سے متعلق گفتگو
3- نیٹ کے ذریعے آن لائن درسی کتب کا مطالعہ پاکستان میں ممکن نہیں پر گفتگو
4- اصطلاح سازی پر گفتگو
5-علاقائی زبان کو ذریعہ تعلیم بنانا ضروری ہے یا نہیں اور اسطرح کے بہت سے موضوعات پر گفتگو ہوئی جو یقیناََ لوگ سننا چاہیں گے
خاص کر @فہیم کی کچھ لوگوں کے بارے میں گفتگو ;)

اس میں میری سب سے زیادہ دلچسپی آخری لائن میں ہے :p
 

فہیم

لائبریرین
خاص کر فہیم کی کچھ لوگوں کے بارے میں گفتگو ;)
اس کے متعلق تشویش ہے۔

ہائیں ںںںںںںں:eek:
یہ مجھ غریب کو کیوں بدنام کیا جارہا ہے:timeout:

متفق

میرے بھی کان کھڑے ہو گئے :disappointed:

تو ان کو دوبارہ بٹھا لیجئے ؛)
 
Top