کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
والسلام سوئیٹی !!!!
ایک سیلوٹ میری طرف سے بھی تمیارے لیے، مجھے پکڑ لینے پے، ورنہ میں تو کسی کی پکڑ میں آنے والی نہیں !!!
اچھا پر آپ کسی کی تو پکڑ میں آگئی ہیں نا
بہت مزے کی بہنا :)
ناعمہ بھی اچھی ہے۔
کیا کر رہی ہیں چھٹیوں میں گھر میں ہی انجوئے کر رہی ہو کے کہیں جا نے کا ارادا ہے
ہم تو بٹیا رانی سے بات کر رہے ہیں اور لائبریری کا کام کر رہے ہیں۔ :)
اچھا
 
اشتیاق علی

لائبریرین
روزانہ اس وقت کافی احباب محفل میں نمودار ہو جاتے ہیں مگر ہمیں مجبوری کے تحت گھر جانا پڑتا ہے۔اور آپ لوگوں کی یہ باتیں مس کر دیتا ہوں۔ خیر کبھی وقت ملا تو اس وقت بھی آن لائن آؤں گا۔
تمام محفلین اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
اللہ حافظ و ناصر
 
مقدس

اوکے اشتیاق بھیا
اپنا خیال رکھیے گا۔
اللہ حافظ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top