کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
ارے ان کے بارے میں کیا پوچھئے آپ نے ابھی ایک دھاگہ نہیں دیکھا بہنا ؟
یہ ہیں چاچو کی افسر بہن سی ایس ایس آفیسر اور میری اپیا :)
ویسے میں سوچ رہی ہوں اتنی مشکل سے میں نے زھرا اپیا کو پکڑا ہے اور چاچو پتا نہیں کہاں ہیں؟ :rolleyes:
اچھا یہ ہیں وہ بہن جن کے بارے میں سعود بھائی بات کر رہے تھے مجھے تو وہ لڑی سجھ ہی نہیں آئی تھی ۔
 

تبسم

محفلین
وعلیکم السلام چھوٹے بھیا
میں تو اچھی ہوں
آپ کیسے ہیں پیپر ختم ہوئے یا نہیں ؟
ششو میں اچہا ہوں !اور پیپر ابہی نہیں ختم ہوئے !
اور اوپر سے رات میسسج آیا ہے امسا والون سے کے !
16 جولائی سے سیکنڈ سیمسٹر سٹارٹ ہے !:?
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ششو میں اچہا ہوں !اور پیپر ابہی نہیں ختم ہوئے !
اور اوپر سے رات میسسج آیا ہے امسا والون سے کے !
16 جولائی سے سیکنڈ سیمسٹر سٹارٹ ہے !:?
ہائیں! اتنی جلدی گرمیوں میں چھٹیاں نہیں ہوں گی کچھ ؟ :(
ہمارا تو اگلا سمسٹر اب رمضان کے بعد شروع ہوگا بھیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top