کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کس کی قیامت خیز سیہ چشمگی کو آہ بھر کے دیکھنا چاہتے ہیں اس بہانے؟ بقول فراز
سنا ہے اس کی سیہ چشمگی قیامت ہے
سو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں
ہم کو کیا خبر تھی کہ آپ کو علم نہیں کہ بریلی کا سرمہ مشہور ہے۔ :)
 
محمد امین

لائبریرین
مشاعرے میں صرف اپنی تخلیق پیش نہیں کرنی ہوتی، دوسروں کی سننی بھی پڑتی ہے۔ :) :) :)

اپنی بھی ہم سے زبردستی سنی گئی ہے :ROFLMAO: ہم ادھر محفل میں نمودار ہوئے، ادھر ہمیں ٹیگ کردیا گیا کہ آؤ اور کچھ سناؤ۔۔۔ لاچار سنانی پڑی "باسی" شاعری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہا
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی آپی انشاءاللہ !

اور سنائیں کیا ہو رہا ہے !:happy:

لائبریری کے کام ، رات دو بجے ، ایک بجے کا الارم بجنے سے پہلے ہی آنکھ کھل جاتی ہے اس وقت بہت سکون ہوتا ہے ۔ میری بری عادت ہے کہ سکون چاہیے ہوتا ہے مجھے۔ تب سکون ملتا ہے کام کر کے سب سو رہے ہوتے ہیں نو ڈسٹربنس :happy:
 
ہممم !
اس کا مطلب آپی کو زیادہ شور وغیرہ بلکل بہی نہیں پسند !:happy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top