کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

ہائیں! اتنی جلدی گرمیوں میں چھٹیاں نہیں ہوں گی کچھ ؟ :(
ہمارا تو اگلا سمسٹر اب رمضان کے بعد شروع ہوگا بھیا
:(:(:(
ہاں نا گرمیوں کی چھٹیاں چل رہی ہیں ہر جگہ !
پتھ نہیں ان پرائیوٹ انسٹیٹوٹ والوں کیا ہوا ہے:confused: !
باقی یونی میں مورننگ والا سیمسٹر رمضان کے بعد ہوگا !
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top