کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ بٹیائیں بہت ستاتی ہیں سچ میں ۔
اللہ انہیں ہنستا مسکراتا کھلکھلاتا رکھے سدا ۔ آمین
بٹیا میری سچی غزل کی طبیعت کچھ خراب ہے ۔
سو زیادہ توجہ اس طرف ہی ہے ۔
اللہ اسے صحت سے نوازے آمین
ہی ہی ہی
چاچو بس آپ سے دعائیں لینے کو دل کررہا تھا :)
اللہ خیر کرے یہ کون ہیں چاچو؟
آمین
 
یہ بٹیائیں بہت ستاتی ہیں سچ میں ۔
اللہ انہیں ہنستا مسکراتا کھلکھلاتا رکھے سدا ۔ آمین
بٹیا میری سچی غزل کی طبیعت کچھ خراب ہے ۔
سو زیادہ توجہ اس طرف ہی ہے ۔
اللہ اسے صحت سے نوازے آمین
غزل بٹیا کی صحت کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا گو ہیں۔ :)
 

تبسم

محفلین
وعلیکم السلام

الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں بٹیا رانی؟ :)
و علیکم السلام ۔ ہم ٹھیک ہے۔ باقی سب بھی بفضل تعالی ٹھیک ہی ہوں گے۔
آپ سنائیے؟
اللہ کا شکر ہے میں بھی ٹھیک ہوں
آپ لوگ کیا کر رہے ہیں
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
والسلام سوئیٹی !!!!
ایک سیلوٹ میری طرف سے بھی تمیارے لیے، مجھے پکڑ لینے پے، ورنہ میں تو کسی کی پکڑ میں آنے والی نہیں !!!
سچی میں آپ میرے سامنے ہوتیں ناں تو میں نے آپ کو سیلوٹ کردینا تھا :)
بس دیکھا ناں اپیا میں سب کو پکڑ لیتی ہوں ۔:dancing:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top