کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

شمشاد

لائبریرین
ہاہاہا آپ نے بھی ماوراء والی بات کی۔ اس سے پوچھا تھا کہ کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں تو اس نے لکھا تھا کہ انڈے درجن کے حساب سے ملتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں پر تو میں نے دیکھا ہے کہ ایک ایک کے حساب سے بھی نہیں ملتا۔ یہاں تو ہر ایک کو جلدی لگی ہوتی ہے۔
 

مغزل

محفلین
جی نہیں ، استاد مام دینے دے پکوڑے او ہ واحد شے نے جہیڑے در جن دے حساب نال ملدے نے ۔۔ ہی ہی ہی
(لہور تے فیر لہور ای اے ناں)
 

dxbgraphics

محفلین
یلا یلا

اور خاص کر عربیوں کو تو بہت جلدی ہوتی ہے اسی لیے یلا یلا کرتے رہتے ہیں

اجی کل تو حد ہوگئی بردبئی کراچی دربار میں ہاتھ دہوتے وقت تھوڑا سا ایک عربی کے ساتھ ٹچ کیا ہوا کہ یلایلا شو ہذا کرنے لگا۔ صبر تو تھوڑا بھی نہیں۔ آپ نے بلکل ٹھیک کہا
 
Top