کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

شمشاد

لائبریرین
ابھی اگلی اتوار آئی کب ہے، ابھی تو مزید دو دن باقی ہیں، پھر جائیں گی یہ اتوار بازار۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کبھی خود سے فرلو لگا لیا کریں ناں اور ہاں اتوار ایسے لکھا کریں اب اتور کیسے آئے۔



جی اتوار، اتوار، اتوار، اتوار، اتوار، اتوار ، اتوار ، اتوار ،اتوار ،اتوار ،اتوار ،اتوار ،اتوار ، اتوار ،

سر یہ سبق یاد ہو گیا ہے آپ آگے کیا کروں:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی مجبور سے مجبور ہیں، یہاں تو مفت میں بیرونی امداد بھی نہیں ملتی، سب کچھ خود کرو یا پیسے خرچ کرو۔
 

شمشاد

لائبریرین
لینے کو آپ درجن چھوڑ کر سینکڑہ لے لیں لیکن دکاندار سے آپ درجن کے حساب سے کیلا، کینو، مالٹا، سنگترہ ہی پوچھتے ہیں۔
تیسرا کوئی ایسا پھل نہیں ہے جو پاکستان میں درجن کے حساب سے بکتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ناریل آپ درجن چھوڑ 100 لے لیں۔ بات اصل میں یہ ہے کہ کون سے پھل آپ دوکاندار سے اسطرح پوچھتے ہیں۔ مثلا کیلے کیسے درجن ہیں، مالٹے کتنے کے درجن ہیں، آپ یہ نہیں پوچھتے کہ ایک کیلا کتنے کا ہے یا ایک مالٹا کتنے کا ہے۔ جبکہ ناریل، گنا وغیرہ عدد کے حساب سے اور سیب، آلو بخارہ، آڑو، آم وغیرہ وزن کے حساب سے پوچھے اور خریدے جاتے ہیں۔
 
Top