لینے کو آپ درجن چھوڑ کر سینکڑہ لے لیں لیکن دکاندار سے آپ درجن کے حساب سے کیلا، کینو، مالٹا، سنگترہ ہی پوچھتے ہیں۔
تیسرا کوئی ایسا پھل نہیں ہے جو پاکستان میں درجن کے حساب سے بکتے ہیں۔
ناریل آپ درجن چھوڑ 100 لے لیں۔ بات اصل میں یہ ہے کہ کون سے پھل آپ دوکاندار سے اسطرح پوچھتے ہیں۔ مثلا کیلے کیسے درجن ہیں، مالٹے کتنے کے درجن ہیں، آپ یہ نہیں پوچھتے کہ ایک کیلا کتنے کا ہے یا ایک مالٹا کتنے کا ہے۔ جبکہ ناریل، گنا وغیرہ عدد کے حساب سے اور سیب، آلو بخارہ، آڑو، آم وغیرہ وزن کے حساب سے پوچھے اور خریدے جاتے ہیں۔