ابن سعید
خادم
ہمیں پرسوں سے ہی دھمکیاں مل رہی ہیں کہ کسی طرح باقی کے ٹائٹل کور بھی تمام کروائیں ورنہ خیر نہیں۔ اور ہم راہ فرار ڈھونڈھنے میں سر گرداں ہیں۔آپ ڈریں مت۔ ہم ہیں ناں آپ کے ساتھ۔
دیکھا ناں آپ نے ڈرا کے رکھا ہوا ہے انہیں۔ خدا کا خوف کرو۔![]()
ہمیں پرسوں سے ہی دھمکیاں مل رہی ہیں کہ کسی طرح باقی کے ٹائٹل کور بھی تمام کروائیں ورنہ خیر نہیں۔ اور ہم راہ فرار ڈھونڈھنے میں سر گرداں ہیں۔آپ ڈریں مت۔ ہم ہیں ناں آپ کے ساتھ۔
دیکھا ناں آپ نے ڈرا کے رکھا ہوا ہے انہیں۔ خدا کا خوف کرو۔![]()
اری بہن وہ خود بہت اچھے ہیں ۔۔۔ ڈرانے سے بھی مسکراتے ہی رہتے ہیں۔اتنے پیار سے کہا ہے بھیا کوئی ڈرا کے تھوڑی کہا ہے ان سے![]()
کون شمشاد بھائی ۔ کیا میری بات کر رہے ہیں؟ان کو چھوڑیں آپ اپنی کہیں، آپ اتنا عرصہ کہاں رہے؟
تو یہ بات ہے ۔ اتنے معصوم مت بنيے۔ اور مسکا لگانے کی کوشش نہ کریں۔ کیونکہ ہم ویسے ہی آپ کے تابعدار ہیں۔ہمیں پرسوں سے ہی دھمکیاں مل رہی ہیں کہ کسی طرح باقی کے ٹائٹل کور بھی تمام کروائیں ورنہ خیر نہیں۔ اور ہم راہ فرار ڈھونڈھنے میں سر گرداں ہیں۔![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
آپ کا کہا مان جاؤں کیا بھیا؟اپنا پتہ اپنے پاس رکھیں ۔ اور سعود بھائی پر رحم کھایا کریں۔
جی بالکل مان جائیں۔ اب ہم جا رہے ہیں سب کو سلام اور ڈھیروں دعائیں۔آپ کا کہا مان جاؤں کیا بھیا؟![]()
ہمیں پرسوں سے ہی دھمکیاں مل رہی ہیں کہ کسی طرح باقی کے ٹائٹل کور بھی تمام کروائیں ورنہ خیر نہیں۔ اور ہم راہ فرار ڈھونڈھنے میں سر گرداں ہیں۔![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
تو یہ بات ہے ۔ اتنے معصوم مت بنيے۔ اور مسکا لگانے کی کوشش نہ کریں۔ کیونکہ ہم ویسے ہی آپ کے تابعدار ہیں۔

اوکے بھیاجی بالکل مان جائیں۔ اب ہم جا رہے ہیں سب کو سلام اور ڈھیروں دعائیں۔
شمشاد بھائی وہاں جانا دور کی بات جانے کی بات کرنے کی بھی اجازت نہیںتمہیں "وہاں" جانے سے فرصت ملے تو اردگرد کا علم بھی ہو۔
کیا حال ہیں زین ؟۔۔ بہت دن بعد آئے ہو محفل پر ۔۔شمشاد بھائی وہاں جانا دور کی بات جانے کی بات کرنے کی بھی اجازت نہیں
ہیں تو میرے بھائی لیکن مجھ پر نہیں گئے آپ ذرا بھیآخر بھائی کس کا ہوں![]()
اللہ کا کرم ہے ۔ آپ کیسی ہیں ؟کیا حال ہیں زین ؟۔۔ بہت دن بعد آئے ہو محفل پر ۔۔![]()
وہ کیسے ؟ہیں تو میرے بھائی لیکن مجھ پر نہیں گئے آپ ذرا بھی![]()
آپ بھابھی سے ملنے جو نہیں جاتےوہ کیسے ؟![]()
خیر مبارک اور شکریہزین بھیا نئی جاب کی ڈھیروں مبارک ہو
آپ بھابھی سے ملنے جو نہیں جاتے
ہی ہی ہی ہی
یعنی کہ چند ماہ کے بعد آہم آہم آہم
یہ فرق بھی چند ماہ بعد ختم ہوجائےگا![]()