کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

اشتیاق علی

لائبریرین
و علیکم السلام
الحمد للہ اچھا ہوں اور کہیں جو ذرا سا وقت ملتا ہے تو محفل میں جھانک لیتا ہوں۔
اللہ پاک اپنی رحمتیں آپ پر قائم و دائم رکھے۔ آمین۔
جہاں تک محفل کو جھانکنے کا سوال ہے تو آپ اپنے اوپر بہتان لگا رہے ہیں ایسا کہہ کر۔:)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top