گپ شپ حصہ تین

شمشاد

لائبریرین
تبسم تم تو بڑی خطرناک ہو، اس قسم کا اسلحہ بھی اپنے پاس رکھتی ہو۔
اب تو تم سے ڈر کر رہنا پڑے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
انہیں کیوں دے دیا، اب کہیں ایسا نہ ہو کہ چوہدری صاحب تم پر ہی آزما لیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top