نبیل
تکنیکی معاون
السلام علیکم،
محفل فورم نے اپنا ایک اور اہم سنگ میل طے کر لیا ۔۔خاموشی سے۔
الحمداللہ محفل فورم پر اب مراسلات کی تعداد نو لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ انشاءاللہ ایک ملین کا ہدف بھی جلد ہی عبور ہو جائے گا۔ آپ سب کی محبتوں کا ایک مرتبہ پھر شکریہ۔ اس محفل کو اسی طرح سجائے رکھیں۔
والسلام

ہو اور بقیہ ساڑھے سات لاکھ پیغامات کے لئے 4366 ارکان کو بہت بہت