انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

شمشاد

لائبریرین
@تبسم اردو محفل کی بہت ہی اچھی اور معصوم رکن ہیں۔
13 نومبر کو دنیا میں آئیں اور 23 نومبر کو اردو محفل میں آ گئیں۔
اس کے مراسلوں کی تعداد ۳۰۰۰ کے قریب ہو چکی ہے اور اب آ کر بڑی مشکلوں سے انٹرویو دینے پر راضی ہوئی ہے۔ تو آئیے ملتے ہیں تبسم سے۔
تبسم میرے ساتھ ساتھ کہو "میں جو کہوں گی سچ کہوں گی اور سچ کے سوا کچھ نہ کہوں گی"​
اور ہاں سب سوالوں کے جواب دینے ہیں۔ تو شروع کرتے ہیں۔​
آپ کی تاریخ پیدائش ۔۔۔ (اوہو پہلا ہی سوال غلط ہو گیا، لڑکیوں کی عمر نہیں پوچھنی چاہیے)، خیر مرضی ہے تو بتا دیں، نہیں مرضی تو غلط سلط بتا دیں۔
اصلی نام (جو سرکاری کاغذوں میں لکھا ہوا ہے) کیا ہے، اور گھر میں کس نام سے پکاری جاتی ہیں؟​
کتنے بہن بھائی ہیں اور آپ کا نمبر کون سا ہے؟​
تعلیم کہاں تک حاصل کی ہے اور کن کن اداروں سے حاصل کی ہے؟​
پسندیدہ موسم​
پسندیدہ کھانا
پسندیدہ رنگ
پسندیدہ خوشبو
ابھی کے لیے اتنا ہی، ملتے ہیں بریک کے بعد۔​
 
پپو

محفلین
چلیں جی میں بتا دیتا ہوں ان میں آدھے جواب اس کو خود معلوم نہیں اور باقی آدھے کے جواب آپکو آدھی صدی تک مل جائیں
 
تبسم

محفلین
@تبسم اردو محفل کی بہت ہی اچھی اور معصوم رکن ہیں۔
13 نومبر کو دنیا میں آئیں اور 23 نومبر کو اردو محفل میں آ گئیں۔
اس کے مراسلوں کی تعداد ۳۰۰۰ کے قریب ہو چکی ہے اور اب آ کر بڑی مشکلوں سے انٹرویو دینے پر راضی ہوئی ہے۔ تو آئیے ملتے ہیں تبسم سے۔
تبسم میرے ساتھ ساتھ کہو "میں جو کہوں گی سچ کہوں گی اور سچ کے سوا کچھ نہ کہوں گی"​
اور ہاں سب سوالوں کے جواب دینے ہیں۔ تو شروع کرتے ہیں۔​
آپ کی تاریخ پیدائش ۔۔۔ (اوہو پہلا ہی سوال غلط ہو گیا، لڑکیوں کی عمر نہیں پوچھنی چاہیے)، خیر مرضی ہے تو بتا دیں، نہیں مرضی تو غلط سلط بتا دیں۔
اصلی نام (جو سرکاری کاغذوں میں لکھا ہوا ہے) کیا ہے، اور گھر میں کس نام سے پکاری جاتی ہیں؟​
کتنے بہن بھائی ہیں اور آپ کا نمبر کون سا ہے؟​
تعلیم کہاں تک حاصل کی ہے اور کن کن اداروں سے حاصل کی ہے؟​
پسندیدہ موسم​
پسندیدہ کھانا
پسندیدہ رنگ
پسندیدہ خوشبو
ابھی کے لیے اتنا ہی، ملتے ہیں بریک کے بعد۔​
1۔ آپ کی تاریخ پیدائش ۔۔۔ (اوہو پہلا ہی سوال غلط ہو گیا، لڑکیوں کی عمر نہیں پوچھنی چاہیے)، خیر مرضی ہے تو بتا دیں، نہیں مرضی تو غلط سلط بتا دیں۔
یہ سوال آپ نے ہی غلط کہے دیا ہے تو اس سوال کا اب میں کیا کرؤ جواب دؤں گی کے نہیں :thinking: اب کیا کر ؤں میں اس سوال کے غلط سلظ کی اجازت کیوں ہے ۔
2۔ اصلی نام (جو سرکاری کاغذوں میں لکھا ہوا ہے) کیا ہے، اور گھر میں کس نام سے پکاری جاتی ہیں؟
میرا نا اسکول میں نا ہے وہ ہی نام گھر میں بھی اب یہاں پر تو میں تبسم ہوں
3۔ کتنے بہن بھائی ہیں اور آپ کا نمبر کون سا ہے؟
ہم لوگ 1 بہناور1 بھائی ہیں اور میں
4۔ تعلیم کہاں تک حاصل کی ہے اور کن کن اداروں سے حاصل کی ہے؟
میں نے تعلم بی کام کیا ہے
5۔ پسندیدہ موسم ،پسندیدہ کھانا، پسندیدہ رنگ ،پسندیدہ خوشبو
گرمی ، کھا نا میں مجھے کوئی بھی پسند نہیں ہے جو یہاں لکھ سکوں کے یہ مجھے پسند ہے ۔ مہرون اور کالا۔ موگرے کی ۔
 
مقدس

لائبریرین
تبسم

ٹینشن میں ہوں تو خود کو کیسے ریلیکس کرتی ہیں؟
غصہ کتنی جلدی آتا ہے؟
سب سے زیادہ کس بات پر غصہ آتاہے؟
غصہ آئے تو کیا کرتی ہیں؟
بہت زیادہ بولتی ہیں یا کم گو ہیں؟
کتنی صفائی پسند اور نفاست پسند ہیں؟
گھر میں سب سے زیادہ کس کے قریب تھیں یا ہیں؟
اپنی باتیں کس کے ساتھ شیئر کرتی ہیں ؟
کیا گھر میں اور گھر سے باہر رویہ ایک سا ہوتا ہے ؟
ناراض ہوتی ہیں اگر ہاں تو کن باتوں پر اور کتنی مدت کے لیے؟
 
شمشاد

لائبریرین
1۔ آپ کی تاریخ پیدائش ۔۔۔ (اوہو پہلا ہی سوال غلط ہو گیا، لڑکیوں کی عمر نہیں پوچھنی چاہیے)، خیر مرضی ہے تو بتا دیں، نہیں مرضی تو غلط سلط بتا دیں۔
یہ سوال آپ نے ہی غلط کہے دیا ہے تو اس سوال کا اب میں کیا کرؤ جواب دؤں گی کے نہیں :thinking: اب کیا کر ؤں میں اس سوال کے غلط سلظ کی اجازت کیوں ہے ۔

کچھ بھی بتا دو جو تین سال سے لیکر نوے سال تک کچھ بھی۔
 
تبسم

محفلین
ٹینشن میں ہوں تو خود کو کیسے ریلیکس کرتی ہیں؟
سارے گھر میں ٹیھل نے لگ تی ہوں ۔
سب سے زیادہ کس بات پر غصہ آتاہے؟
بار بار ایک ہی بات کہی جا ئے تو غصہ آتا ہے
غصہ آئے تو کیا کرتی ہیں؟
غصہ آئے تو میں کہے دے تی ہوں کے مجھے غصہ آہا ہے خاموش ہو جائیں
بہت زیادہ بولتی ہیں یا کم گو ہیں؟
بہت زیادہ باتونی ہوں
کتنی صفائی پسند اور نفاست پسند ہیں؟
ہر چیز جگہ پر رکھنے کی آدی ہو ۔
گھر میں سب سے زیادہ کس کے قریب تھیں یا ہیں؟
گھر میں میں تو سب ہی کے بہت خریب ہوں میں ہی کیا ہم سب ایک دوسرے کے بہت خریب ہیں
اپنی باتیں کس کے ساتھ شیئر کرتی ہیں ؟
میں تو میری ہر بات سب کو بتا تی ہوں کسی سے کچھ بھی نہیں چھوپاتی
کیا گھر میں اور گھر سے باہر رویہ ایک سا ہوتا ہے ؟
نہیں کھر میں بہت باتو نی ہو تی ہوں گھر کے باہر خاموش رہتی ہوں

ناراض ہوتی ہیں اگر ہاں تو کن باتوں پر اور کتنی مدت کے لیے؟
میں تو ناراض نہیں ہو تی میں ناراض ہو ہی نہیں سکتی کسی سے بھی نہیں ۔
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا جی اب مزید سوالات :​
تم نے کہا ہے کہ تم بہت باتونی ہو لیکن یہاں سوالوں کے جواب اتنی کنجوسی سے کیوں دے رہی ہو؟​
بچپن کہاں اور کیسا گزرا؟
بچپن میں کیسی بچی ہوا کرتی تھی معصوم سی یا شرارتی سی؟؟
دوست بنانے کاشوق تھا ؟
سب سے بہترین دوست کا نام؟؟
کوئی ایسی دوست جو ابھی تک ساتھ ہو؟؟
سب سے بہترین ٹیچر کا نام؟؟
کیا ابھی بھی بچپن یاد آتا ہے ؟؟
اگر ایک بار آپ کو بچپن میں جانے کا موقع مل جائے تو کیا خواہش ہو گی؟؟
کبھی “آ بیل مجھے مار“ پر عمل کیا؟ نتیجہ کیا نکلا؟​
بہن بھائی میں لڑائی کس سے ہوتی ہے اور کیوں؟
پسندیدہ پھول کون سا ہے؟
پسندیدہ لباس کون سا ہے؟
پسندیدہ پھل کون سا ہے؟
پسندیدہ سواری کون سی ہے؟
اپنے لیے خریداری خود کرتی ہیں یا دوسروں کی پسند کو لائق تحسین سمجھتی ہیں؟
کس حد تک وقت کی پابندی کرتی ہیں؟
ابھی کے لیے اتنا ہی۔
 
Top