1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

شمشاد نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 25, 2012

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کہاں جواب دیا تھا؟
     
  2. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    وہیں نیچے دیا تھا
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو دوبارہ جواب دینے کے کچھ پیسے لگیں گے کیا؟ دوبارہ جواب دے دو۔
     
  4. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    ہان جی پیسہ تو لگیں گے
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کوئی بات نہیں، جتنے پیسوں کی ضرورت ہے، آج بھائی آئیں تو ان کی جیب سے نکال لینا۔
     
  6. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,614
    ہائیں!
    تبسم اتنی پرانی!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس سوال کا جواب کہاں ہے؟
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ جتنی پرانی ہے اتنی ہی گہری بھی ہے۔
     
  9. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,614
    ہمیں گہرے لوگ اچھے لگتے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چلیں پھر آپ تبسم سے کچھ سوال کر کے دیکھیں۔ شاید آپ کو جواب مل جائیں۔
     
  11. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    10,222
    موڈ:
    Cheerful
    اگلے صفحہ پر ہی جواب موجود ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اگلا سوال

    دن بھر میں موبائل فون کتنا استعمال کرتی ہو اور پورے مہینے میں اس کا کتنا خرچہ آتا ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    ہاں جی میں بہت پرانی میمبر ہوں باس کچھ وقت کے لیے شمشاد بھائی نے غائب کر دیا تھا
     
  14. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    ہاہاہاہا گھر کے کام کر نے کے بعد موبائل کا ہی استعمال کر تی رہتی ہوں کہا جائے تو سارا دن موبائل پر ہوتی ہوں رہی بات خرچہ کی وہ مجھے نہیں پتا جی کیوں کے ابا اور بھائی ہی ریچارج کرتے % 90 تو میں وئفائی کا استعمال کرتی ہوں اس وجہ سے ڈانٹ بھی کھاتی ہوں بھائی سے ریچارج کروایا اور تم ہو کے استعمال نہیں کرتی وئفائی یا نٹ سے کیوں کال کر رہ
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اگر لڑکیاں موبائل کا اتنا زیادہ استعمال کریں تو ان کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔ اس لیے کم ہی استعمال کیا کرو۔
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اگلا سوال :

    کیا اعلیٰ تعلیم لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ ہے؟
     

اس صفحے کی تشہیر