1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

شمشاد نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 25, 2012

  1. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    مجھے پسند تو بہت ہے پر زیادہ کھانہیں سکتی
    ارے واہ آپ نے تو یہ کھے کر مجھے پرانے دن یاد دلا دئے
    آج تو سب ہی مجھے پرانے دن یاد دلارہے ہیں
    اور کبھی آنے والی بھی نہیں ہے
     
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں نے کسی دن تمہیں تھانے میں بند کر ہی دینا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    اور وہ کسی دن کب آئے گا
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ کرے وہ دن جلد آ جائے۔
     
  5. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    ابھی تک نہیں آیا کیا
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آ جائے گا وہ دن بھی، فکر نہ کرو۔
     
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اچھا تبسم یہ بتاؤ کہ تمہارے ابو کا کیا نام ہے اور وہ کیا کرتے ہیں؟
     
  8. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    :nerd:آپ کو یہ لڑی کہاں سے مل گئی جی
     
  9. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    یہ بھی پوچھ لیں کہ کیا آپ ولیئت میں ہوتی ہیں یا تھیں؟؟؟؟

    وجہ اردو میں بہت زیادہ گلابیت :)
     
    • متفق متفق × 1
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لڑی کو چھوڑو، جو پوچھا ہے، اس کا جواب دو۔
     
  11. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    نہیں جی میں india سے ہوں جی
    ویسے یہ اردو میں گلا بیت کیسی ہوتی ہے:idontknow:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    افففففففففففف میں نے لڑی کو نہیں پکڑا جی ویسے بھی پکڑ تی بھی تو چھوڑ نے کے بعد جواب کیسے دیتی
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اچھا بھلے پکڑو بھلے چھوڑو لیکن انٹرویو میں جو سوال پوچھا گیا ہے اس کا جواب دو۔
     
  14. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    اچھا جی پر سوال کیا تھا جی
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں نے پوچھا تھا کہ تمہارے ابو کا کیا نام ہے اور وہ کیا کرتے ہیں؟
     
  16. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    اففففففففف میں نے تو بتایا تھاجی میرے ابو کا نام جی
     
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کوئی نہیں بتایا۔ لگتا ہے تمہاری یاد داشت تمہارا ساتھ چھوڑتی جا رہی ہے۔
     
  18. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    نہیں جی میں نے بتایا ہے سعود بھائی کو پوچھلیں جی
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پوچھ لیا، وہ بھی گواہی دے رہے ہیں کہ پہلے نہیں بتایا۔
     
  20. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    ایسی ہوتی ہے

     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر