انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

شمشاد

لائبریرین
کھوکھر صاحب اس میں اجازت لینے کی کیا بات ہے، آپ ضرور سوال پوچھیں کہ تبسم کے انٹرویو کا دھاگہ ہے۔
 

تبسم

محفلین
تبسم جی میں کچھ سوال پوچھوں :angel:
پوچھیں جو پوچھنا ہے
کھوکھر صاحب اس میں اجازت لینے کی کیا بات ہے، آپ ضرور سوال پوچھیں کہ تبسم کے انٹرویو کا دھاگہ ہے۔
پر یہ دھاگہ تومجھ سے باتیں کر نے کے لیے بنا ہے نا:biggrin:
 

شمشاد

لائبریرین
مانو بلی یہ قابو میں ہی نہیں آ رہی۔
سچ کہہ رہا ہوں جس دن یہ میرے ہتھے چڑھ گئی اس کو تھانے میں لے جا کر بند کر دینا ہے۔
 
Top