مبارک ہو عندلیب!
ایک اور رکن جلد مجھ سے آگے!!
ابن سعید کو تو ہم امریکہ والوں میں شامل کریں گے۔مبارک ہو عندلیب یہ نیا منصب۔ فخر ہے کہ محفل کے دس ہزاریوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اور ان میں تین ہندوستانی ہیں!!
آپ پندرہ ہزار نبیل بھائی کے ساتھ کر لیں اور بیس ہزار چاچو کے ساتھ کر لیں۔میں تو اب دیکھ رہی ہوں کہ بیس ہزار کس کے ساتھ کروں ؟؟![]()
آپ پندرہ ہزار نبیل بھائی کے ساتھ کر لیں اور بیس ہزار چاچو کے ساتھ کر لیں۔![]()
![]()
![]()
تو کچھ رشوت دے دلا کر معاہدہ کر کے ان کو روک کر جلدی سے ان تک جا پہونچیں۔لیکن وہ تو میرے سے آگے ہیں لالہ![]()