الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

زلفی شاہ

لائبریرین
یار لوگوں کی طرف سے سلام ، وعلیکم السلام، کوئی حاضر نہیں اس لیے ہم نے خود ہی جواب بھی دے دیا۔
 

پپو

محفلین
پتہ نہیں شمشاد بھائی نےکہا بھی ہے کہ نہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

الف عین

لائبریرین
زور سے پکاروں تو شاید شمشاد سن لیں۔ میں ناشتہ کرنے جا رہا ہوں، کم ز کم چائے تو تمہارے ساتھ پی ہی جا سکتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top