لے لو انڈے یا کھا لو ڈنڈے

عائشہ عزیز

لائبریرین
بہت زبردست مقدس اپیا !

ویسے یہ اتنے سارے انڈے ۔۔۔۔۔۔۔۔کہیں کوئی مشاعرہ تو نہیں لوٹ لیا:rollingonthefloor: پر پھر تو ساتھ میں ٹماٹر بھی ہونے چاہیں۔ ہاں کیا پتا ٹماٹر مہنگے ہوگئے ہوں۔
 
جس طرح کے انواع و اقسام کے انڈے ہیں اور ان پر جس کمال کے کیپشن لگائے گئے ہیں اس کو دیکھ کر سوچتے ہیں کہ انڈوں کے بجائے ڈنڈے ہی کھا لیں۔ :) :) :) :) :)
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی کھلانے کے بجائے کھانے نہ پڑ جائیں بھیا
اس لیے رہنے دیتے ہیں
 
ہی ہی ہی
کس کس نے ڈنڈے کھانے ہیں
handraise-756667.gif
 
Top