لے لو انڈے یا کھا لو ڈنڈے

فہیم

لائبریرین
Egg-39.jpg

یہ تو امین بھیا معلوم ہورہے ہیں
رونی صورت بنائے:rolleyes:
جن کو میمی نمی اور عائشہ نے فرمائشیں کرکے کرے چڑا دیا ہے :rollingonthefloor:
 

یوسف-2

محفلین
بہت اعلا ۔ کیا خوبصورت اور دلفریب انڈے ہیں۔ انہیں تو کچن کی بجائے ڈرائنگ روم کی زینت بنانے کو جی چاہتا ہے۔
 
Top