لے لو انڈے یا کھا لو ڈنڈے

فاتح

لائبریرین
اور ہم آ گئے۔۔۔۔ سعود بھائی! ہم بس یہ چند لقمے حلق میں اتار لیں تا کہ زیادہ سے زیادہ کلام بلا تکان سنا سکیں اور آپ کو کال ملاتے ہیں۔۔۔ بس ابھی چند لمحوں میں
 
ہمارے پاس بہانہ یہ ہے کہ ہم تھوڑی دیر میں کلاس کے لئے جائیں گے۔ :) :) :)
 
Top