لے لو انڈے یا کھا لو ڈنڈے

زلفی شاہ

لائبریرین
آرڈر کیوں کرنا ، لالہ آپ فری میں مجھے بجھوا دیں :tongue:

x20468375.jpg

یہ لو لالہ ! انڈوں کے ساتھ ساتھ گوشت کامزہ بھی اڑاؤ۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
آپ کو تصویری کہانیوں کی سمجھ آتی ہے، نہیں ناں، تو مجھے بھی مندرجہ بالا باتوں کی سمجھ نہیں آتی۔
 
Top