کالج فن فئیر کا احوال

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ch4.JPG
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہت خوب! :)
اگرچہ سبزہ کی حالت مخدوش دیکھائی دیتی ہے۔

لالہ یہ تصویر فن فئیر سے تھوڑی دیر پہلے کی ہیں، تب عائشہ لوگوں کی کلاس کی کوئی پارٹی تھی، فن فئیر پر تو اتنی لڑکیاں تھیں کہ کسی کونے کی بھی تصویر بنانا ممکن نہیں تھا، لیکن اب سبزہ کافی ہے وہاں۔ :)
 
زلفی شاہ

لائبریرین
یہاں اسٹالوں کی تصاویر لگانی چاہیے تھیں کیونکہ مضمون فن فئیر پر لکھا گیا ہے ناکہ کالج پر۔ یہ تصاویر مضمون سے میچ نہیں کر پا رہیں۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہاں اسٹالوں کی تصاویر لگانی چاہیے تھیں کیونکہ مضمون فن فئیر پر لکھا گیا ہے ناکہ کالج پر۔ یہ تصاویر مضمون سے میچ نہیں کر پا رہیں۔
اوووووووووو لالہ ، میں نے وجہ بتائی نا، وہاں رش بہت تھا، اب ظاہر ہے کہ لڑکیوں کی تصاویر بھی ہوتیں ساتھ، سو مجھے اچھا نہیں لگے گا ۔ آپ کہتے ہیں تو میں یہ تصویریں حذف کر دیتی ہوں :unsure:
 
نہیں نہیں بہنا، حذف نہ کریں ، فنکشن کی جگہ تو یہی ہےنا، انہی سےگزارا چلا لیتے ہیں۔
 
Top