کالج فن فئیر کا احوال

شمشاد

لائبریرین
یہ کالج ہے :p لیکن جنوں بھوتوں کا بھی تو ہو سکتا ہے ناں۔ دیکھو ناں کوئی بھی نظر نہیں آ رہا اور جن بھوت بھی نظر نہیں آتے۔
 

فہیم

لائبریرین
زبردست نمی بہت اچھا احوال لکھا تم نے:thumbsup:
مزہ آگیا پڑھ کر، وہ بھی گول گپوں کا:party:

ابھی میرا بھی دل کرنگ کہ جاکر گول گپے کھا آؤں :)
 
Top