کون ہے جو محفل میں آیا 81

فرحت کیانی

لائبریرین
اوہ میرے خدا، ہم بے ہوش کیوں نہیں ہو گئے اتنے سارے معذرت نامے اور شکریہ جات دیکھ کر!!!

اتنی تکلفات نہ برتا کریں ورنہ پٹ جائیں گی آپ بھیا سے، سمجھیں؟ :) :) :)

شب بخیر۔ :)


:openmouthed: اتنے زیادہ تو نہیں ہیں۔
چلیں آئندہ احتیاط کی کوشش کروں گی۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top