کون ہے جو محفل میں آیا 81

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
فیس بک پر تمام تصاویر نہیں۔
تصاویر میں نے دفتر کے نیٹ ورک سرورپی سی میں سیو کی تھیں ۔ وہاں سے ریکور ہوسکتی ہیں؟

ہو تو جانی چاہییں۔۔ وہ سوفٹ وئیر اصل میں console بیسڈ ہے، تھوڑا سا استعمال پیچیدہ ہے مگر نتائج شاندار۔ البتہ اگر ہارڈ ڈسک کے سیکٹر اوور رائٹ ہوجائیں تو دنیا کا کوئی سوفٹ وئیر شاید ریکور نہ کر سکے۔۔۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
مقبول بھائی جو بھی تصویر آپ نے یہاں لگانی ہے، پہلے اُسے کسی سائیٹ پر اپلوڈ کریں، جیسے photobucket, tinypic ہیں، اور بھی کئی ایک ہیں۔ جب تصویر اپلوڈ ہو جائے تو تصویر پر ماؤس سے رائٹ کلک کریں۔ ایک کھڑکی کھلے گی، اس میں سب سے نیچے property پر کلک کریں اور جو ایڈریس (URL) نظر آ رہا ہو، اس کو نقل کر لیں۔

اس کے بعد یہاں اوپر جو فلم سٹرپ کے ساتھ والی آئیکون بنی ہوئی ہے جو کہ تصویر لگانے کی ہے، اس پر کلک کریں، ایک چھوٹی سے کھڑکی کھلے گی، اس میں وہ URL چسپاں کر دیں، اور 'مندرج' پر کلک کر دیں۔

بس اتنی سی بات ہے۔
شمشاد بھائی آجکل تین تین چار چار بار ریفریش کرنا پڑتا ہے پھر کہیں جا کر دھاگہ کھلتا ہے۔ علاوہ ازیں کیا فیس بک پر تصویر اپلوڈ کر کے لگائی جا سکتی ہے؟ مزید کون کون سی سائٹس سے تصویر اپ لوڈ کر کے لگائی جا سکتی ہے؟
 

مہ جبین

محفلین
بس آنٹی ہونے والی چیز تھی ہوگئی :)
ویسے ان چھوٹی چھوٹی تکلیفوں میں بھی اللہ کی کتنی مصلحتیں ہوتی ہیں ، ان کے بدلے میں ہمارے گناہ جھڑتے ہیں اور صبر و شکر سے ان کو برداشت
کرنے سے درجات بھی بڑھتے ہیں
اللہ صحت و تندرستی عطا فرمائے
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی آجکل تین تین چار چار بار ریفریش کرنا پڑتا ہے پھر کہیں جا کر دھاگہ کھلتا ہے۔ علاوہ ازیں کیا فیس بک پر تصویر اپلوڈ کر کے لگائی جا سکتی ہے؟ مزید کون کون سی سائٹس سے تصویر اپ لوڈ کر کے لگائی جا سکتی ہے؟

فیس بک سے بھی تصویر لگائی جا سکتی ہے۔ وہاں تصویر پر رائٹ کلک کریں اور اس کی property کی نقل کر لیں۔ باقی وہی طریقہ ہے۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
میرے بیٹے عبداللہ شیرازی اور بیٹی آمنہ شیرازی کی تصویر ہے ۔
317640_294854573860979_100000093168236_1243550_407928413_a.jpg
 

زلفی شاہ

لائبریرین
317640_294854573860979_100000093168236_1243550_407928413_a.jpg


ماشاء اللہ

تو آخر کار تصویر لگانے میں کامیاب ہو ہی گئے۔
317640_294854573860979_100000093168236_1243550_407928413_a.jpg


ماشاء اللہ

تو آخر کار تصویر لگانے میں کامیاب ہو ہی گئے۔
جی شکریہ شمشاد بھائی آپ کی راہنمائی نے کامیابی عطا فرمائی۔ بہت بہت شکریہ۔ یہ تصویر فیس بک سے اٹھائی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top