کون ہے جو محفل میں آیا 81

تصاویر ہی دکھا دیں، اسی پر گزارہ کر لیں گے۔ خالی کریلے ہیں یا اس میں گوشت بھی ہے؟

نہیں شمشاد بھائی گوشت تو نہیں ڈالے تھے، بس یوں ہی سے بنا لیے، خالص ساگ سبزیوں پر مشتمل۔ :)

karela.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top