کون ہے جو محفل میں آیا 81

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

ٹھیک ہو بھی گیا شمشاد لالہ ، ویسے بھی مجھے پتا ہے میرے بنا کہاں سب کا دل لگنے والا تھا محفل میں :laugh:
اب پھر سے نہ خراب کر دینا۔ ویسے تم کرتی کیا ہو کمپیوٹر کے ساتھ جو آئے تم سے ناراض ہو جاتا ہے۔
 

پپو

محفلین
السلام کہیں ہم نے بھی کہا تھا مگر جواب نہیں آیا مصروف ہیں سب اپنی اپنی دھن میں چلیں اب کل ملیں گے
 
وعلیکم السلام، پپو بھائی۔ معذرت خواہ ہیں کہ آپ کا پیغام مس ہو گیا۔ در اصل آج اتنے عرصہ بعد ناعمہ بٹیا آئی ہیں اور پھر ہم کریلے کی تصویر لگانے میں الجھ گئے اس لئے آپ کا پیغام مس ہو گیا۔ :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اپنے دونوں ہاتھ دونوں طرف دور تک پھیلائیں، پھر اور پھیلائیں، پھر اور پھیلائیں، پھر اور پھیلائیں۔۔۔ ۔ اس سے بھی زیادہ مس کیا ہم نے آپ کو اور ننھی پری کو۔ :) :) :)
می ٹوووووووووووووووووو لالہ :)
اب جلدی سی آئسکریم ہو جائے :)
 
ہی ہی ہی چلیں مان لیتی ہوں لالہ :) اب جلدی سی آئسکریم ہو جائے :)

پہلے کریلے تو ختم کریں بٹیا رانی پھر آئیس کریم بھی کھا لیجئے گا۔ :) :) :)

ice_cream_brownie-2242.jpg
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
پہلے کریلے تو ختم کریں بٹیا رانی پھر آئیس کریم بھی کھا لیجئے گا۔ :) :) :)

ice_cream_brownie-2242.jpg
یمیییییییی

اتنا اچھا موسم ہے لالہ ، نا گرمی ہے نا سردی اور میرا دل کر رہا ہے کہ بس میں کنال روڈ جاؤں ، اور سفیدے کے درختوں کی نیچے بیٹھ کی آئسکریم کھاؤں ہی ہی ہی :)
 
یمییی ییی یی

اتنا اچھا موسم ہے لالہ ، نا گرمی ہے نا سردی اور میرا دل کر رہا ہے کہ بس میں کنال روڈ جاؤں ، اور سفیدے کے درختوں کی نیچے بیٹھ کی آئسکریم کھاؤں ہی ہی ہی :)

تو ہمیں بھی آ جانے دیں ناں بٹیا رانی، پھر ساتھ ہی چلتے ہیں۔ :) :) :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
پہلے ہم ایک پوٹلی میں کھانا تو باندھ لیں، مثلاً ستو، گڑ، نمک کے ڈلے اور چند روٹیاں۔ کیا خبر گڑیا رانی کھانے کو ہی نہ پوچھیں، پھر تو ہم بھوکے ہی رہ جائیں گے۔ :) :) :)
ارے ارے وہ کیوں لالہ ، اب ایسی بھی نہیں ہوں میں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top