کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
پوچھا اس لیے تھا کہ پہلے معلوم نہیں تھا آپ کے بتانے پر معلوم ہوا ہے ۔

بس میں نہیں بولتی امین لالہ سے ۔۔ان کے ایک اور کک لگنی چاہیے۔
 

محمد امین

لائبریرین

ارے ارے ۔۔۔ ہم تو مذاق کر رہے تھے بیٹی :( :(

پوچھا اس لیے تھا کہ پہلے معلوم نہیں تھا آپ کے بتانے پر معلوم ہوا ہے ۔

بس میں نہیں بولتی امین لالہ سے ۔۔ان کے ایک اور کک لگنی چاہیے۔

:rollingonthefloor: کس میں مجال ہے کہ ہمیں چھو کر بھی دکھائے۔۔۔۔۔۔۔۔

بھئی اب یہاں ہماری نظروں میں نہیں آئی۔
وہاں آگئی :)

یعنی آپ ہم سے پورے 1 ماہ چھوٹے ہیں:)

ارے جبھی تو ہم کہتے ہیں ہمیں آپ جناب سے مخاطب مت کیا کرو۔۔۔۔۔۔

سالوں میں برابر،
نہ صرف ہم اور امین بھائی بلکہ سعود بھائی اور شاکر بھائی بھی۔

یعنی ہم 4 بندے ایک ہی سال والے ہیں :)

مقدس بہن بھی 85 کی ہی ہے۔۔۔۔

اللہ حافظ ۔۔۔ویسے تو ہم عائشہ بیٹی کو منانے کے لیے آئسکریم لائے تھے۔۔۔۔۔۔ مگر چلو فریزر میں رکھ دی۔۔۔کل کھالینا ؛)
 

زین

لائبریرین
ماشاء اللہ محفل کی رونق کو چار چاند لگ گئے ہیں ۔ اس دھاگے میں پیغامات کی رفتار بھی تیزہوگئی ہے ۔میرےلئے تمام پیغامات کو پڑھنا مشکل ہوگیا ہے اور تمام پیغامات پڑھے بغیر مزہ بھی نہیں آتا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top