کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میں تو اچھا ہوں۔

آپ کو معلوم ہے ناں کہ کل رات سعود بھائی ریاض پہنچ رہے ہیں۔
 

محمد امین

لائبریرین
یہ محمد امین بھیا لگتا ہے بھاگ گئے ہیں ۔میں نے ان کی شکایت جو لگادی تھی ۔:rollingonthefloor:

ارے لکھ کر تو گئے تھے کہ کھانا کھانے جا رہے ہیں۔۔۔۔

فہیم سے ڈرنے والے اے آسماں نہیں ہم
السلام علیکم !
کیا حال ہیں سب کے ۔۔؟

وعلیکم السلام اپیا کیسی ہیں آپ :) ہم بھی آپکی دعاؤں کے طفیل خیریت سے ہیں۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
ابھی ہم نے فیس بک پر دیکھا کہ محمد امین بھائی کی تاریخ پیدائش 19 جون ہے :)
اور ہماری 19 مئی :)
 

شمشاد

لائبریرین
ارے تمہیں انتریامی کا مطلب نہیں معلوم۔

انتریامی وہ ہوتا ہے یا ہوتی ہے جسے کسی بات کا پہلے سے علم ہوتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top