کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے ابھی اور خواب دیکھنے پڑیں گے۔ کسی نہ کسی خواب کی "تعبیر" تو مل ہی جائے گی۔
 

مغزل

محفلین
اس کے لیے کہیں آپ کو بھوت تو نہیں بننا پڑے گا ناں۔
لوجی ۔۔۔ بھوت تو ہم پہلے سے ہی ہیں ۔۔ پرّی کے لیے تو بھوت بننا پڑتا ہی ہے ناں ۔۔۔

میں کسی کو مس نہیں کر رہا بس اسی بات کو مس کررہا ہوں۔۔ یعنی ان مس کو مس کر رہا ہوں۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top