الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

وجی

لائبریرین
ثابت ہوتا ہے آپ بازار نہیں جاتے
ویسے آجکل تو 100 روپے کلو ہوا ہے اور ہوسکتا ہے اگلے کچھ دنوں میں اور بڑھ جائے
بقر عید جو آرہی ہے
 

mfdarvesh

محفلین
جھول ہے اس میں، 1+1 تو دو ہی ہوتے ہیں پر چلیں آپ کو بھی خوش کر دیتے ہیں، مان لیتے ہیں ویسے 1+1 = ڈھائی، اس کے بارے میں کیا خیال ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top