الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

وجی

لائبریرین
قسم سے کافی دیر بعد پیغام بھیجا میں نے
فیصلہ اس بات کا یہاں کرنا ٹھیک نہیں اور سوال بھی یہاں نہیں بنتا
 

وجی

لائبریرین
ہاں اگر آپ کی شادی نہیں ہوئی تو پھر وہ یہ کہ سکتیں ہیں
لیکن اگر آپ شادی شدہ ہیں تو پھر انکو یہ نہیں کہنا چاہیئے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top