مبارکباد فہیم اورملائکہ کو سالگرہ مبارک

زین

لائبریرین
کل انیس مئی کو اردو محفل کے پرانے رکن فہیم بھائی تھی اور آج بیس مئی کو ملائکہ کی سالگرہ ہے ۔:)

آپ دونوں کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! دعا ہے کہ آللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین!
 

شمشاد

لائبریرین
میری طرف سے بھی دونوں کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔

لیکن دونوں کے لیے ایک ہی دھاگہ کیوں؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
چلیں فہیم لالہ آئے تو سہی یہاں۔

فہیم بھائی میری طرف سے بہت مبارک ہو جیتے رہیں سدا خوش رہیں۔:)
اور ملائکہ آپ بھی جیتی رہو ہر دن خوشیوں بھرا ہو۔:)
 

طالوت

محفلین
پچیسویں پچیسویں سالگرہ پر اب آپ دونوں "وڈے" ہو جاؤ ۔ صرف مبارکبادوں کی قبولی سے کام نہیں چلے گا ایک آدھ ٹکڑا کیک کا بھی ضرور کھلانا ہو گا ۔
 

فہیم

لائبریرین
چلیں فہیم لالہ آئے تو سہی یہاں۔

فہیم بھائی میری طرف سے بہت مبارک ہو جیتے رہیں سدا خوش رہیں۔:)
اور ملائکہ آپ بھی جیتی رہو ہر دن خوشیوں بھرا ہو۔:)

شکریہ شکریہ شکریہ۔
تم تو بہت اچھا اچھا بول لیتی ہو:)
تم بھی جیتی رہ اور خوش رہو۔
اور میرا برتھ ڈے گفٹ کدھر ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
پچیسویں پچیسویں سالگرہ پر اب آپ دونوں "وڈے" ہو جاؤ ۔ صرف مبارکبادوں کی قبولی سے کام نہیں چلے گا ایک آدھ ٹکڑا کیک کا بھی ضرور کھلانا ہو گا ۔

شکریہ ظہیر بھائی۔
بھئی ہم بھلے ہی پچاس کے ہوجائیں آپ کے سامنے تو بڑے نہیں ہوسکتے۔ آپ کے لیے تو بچوں جیسے ہیں رہیں گے:)
اور ایک ٹکڑا کیوں۔
آپ آئیں یہاں انشاءاللہ پورا کیک حاضر کردیں گے۔
 
Top