مبارکباد فہیم اورملائکہ کو سالگرہ مبارک

ناعمہ عزیز

لائبریرین
شکریہ شکریہ شکریہ۔
تم تو بہت اچھا اچھا بول لیتی ہو:)
تم بھی جیتی رہ اور خوش رہو۔
اور میرا برتھ ڈے گفٹ کدھر ہے۔

ہاں وہ تو میں نے سوچا ہی نہیں کہ آپکو گفٹ لے دوں!!!
بہت گندی بچی ہوں میں۔ مجھے ٹیڈی بئیرز پسند ہیں
Cut-Happy-Birthday-Plush-Stuffed-Teddy-Bear-Toy-39100cm.jpg
یہ لیں:)
ابھی میری سالگرہ تھوڑی دور ہے پھر واپس لے لوں گی:grin:
 

فہیم

لائبریرین
ہاں وہ تو میں نے سوچا ہی نہیں کہ آپکو گفٹ لے دوں!!!
بہت گندی بچی ہوں میں۔ مجھے ٹیڈی بئیرز پسند ہیں
cut-happy-birthday-plush-stuffed-teddy-bear-toy-39100cm.jpg
یہ لیں:)
ابھی میری سالگرہ تھوڑی دور ہے پھر واپس لے لوں گی:grin:

تھینکس۔
بڑا پیارا سے ٹیڈی بیئر ہے۔ شاید میں واپس نہ کروں۔
اگر واپسی چاہیے تو پھر تحفے میں ایک برتھ ڈے سونگ سنانا پڑے گا:p
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہی ہی ہی مجھے برتھ ڈے کا سونگ آتا ہی نہیں۔ آپ ٹیڈی بئیر رکھ لیں واپس نا کریں پر اس کے پیسے تو دے دیں:laugh:
 

طالوت

محفلین
شکریہ ظہیر بھائی۔
بھئی ہم بھلے ہی پچاس کے ہوجائیں آپ کے سامنے تو بڑے نہیں ہوسکتے۔ آپ کے لیے تو بچوں جیسے ہیں رہیں گے:)
اور ایک ٹکڑا کیوں۔
آپ آئیں یہاں انشاءاللہ پورا کیک حاضر کردیں گے۔

لو بھائی پھر ہم وہ آئے یہ آئے ۔ بس مانو کی کنجوسی نے فکر میں ڈال دیا ہے ۔
 

زین

لائبریرین
میں نے کم از کم دھاگہ تو بنالیا ۔۔:)۔میری سالگرہ توکسی کو یاد بھی نہیں تھی:(
 
Top