پاکستانی ٹیم کی سیمی فائنل کے بعد واپسی۔

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ وہ لوگ ہیں جو پاکستانی کھلاڑیوں سے پیار کرتے ہیں یہ وہ نہیں لوگ نہیں ہیں جو ہارنے پہ جوتے اور جیتنے پہ ہار پہناتے ہیں۔ یہ زندہ دل لوگ دوغلے نہیں ہیں۔
ملاحظہ کیجئے۔

یہ ائیر پورٹ کا منظر تھا۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین

یہ ان لوگوں کے منہ پہ شاہد آفریدی نے تھپیڑ مارا ہے جو انڈیا کو دشمن سمجھتے ہیں اور ان ہی کے طور طریقوں، روایات کو پاکستان میں فروغ دیتے ہیں۔
 
ظفری

لائبریرین
بہت خوب گڑیا ۔۔۔۔۔ میں تو یہ سوچتا ہوں کہ اگر پاکستان ورلڈ کپ جیت جاتا تو قوم کی خوشی کا کیا مقام ہوتا !
ویسے یہ بہت خوش آئند ہے کہ ہم اب حقیقت پسند ہوتے جا رہے ہیں ۔ کم از کم اس حد تک تو سراہنے لگے ہیں جس کے لیئے پاکستانی ٹیم سراہے جانے کے قابل تھی ۔ بس کچھ لوگ ہیں ہمت علی جیسے ۔۔۔۔ جو دنیا کو اپنی اور اکلوتی آنکھ سے ہی دیکھنے کے عادی ہوتے ہیں ۔ :grin:
 
محمداحمد

ہمت بھائی ذرا زیادہ حساس ہیں سو یہ اُن کی فطرت ہے کہ وہ کبھی کبھی اوور ری ایکٹ کرتے ہیں۔ جو لوگ زیادہ محبت کرتے ہیں وہ دکھ درد بھی زیادہ محسوس کرتے ہیں اور اس کا اظہار بھی۔ یہ صرف انداز کا فرق ہے ورنہ ہمت بھائی ہم سے ہرگز مختلف نہیں ہیں۔
 
میم نون

محفلین
یہ وہ لوگ ہیں جو پاکستانی کھلاڑیوں سے پیار کرتے ہیں یہ وہ نہیں لوگ نہیں ہیں جو ہارنے پہ جوتے اور جیتنے پہ ہار پہناتے ہیں۔ یہ زندہ دل لوگ دوغلے نہیں ہیں۔

پاکستانی عوام بڑی زندہ دل ہے، حقیقت پسند اور بلند حوصلے والی ہے۔
کچھ لوگ ہیں جو دوغلا پن اپناتے ہیں اور شر ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان لوگوں کو شاہد آفریدی نے آئینہ دکھا دیا ہے۔

یہ ان لوگوں کے منہ پہ شاہد آفریدی نے تھپیڑ مارا ہے جو انڈیا کو دشمن سمجھتے ہیں اور ان ہی کے طور طریقوں، روایات کو پاکستان میں فروغ دیتے ہیں۔
 
بہت خوب گڑیا ۔۔۔۔۔ میں تو یہ سوچتا ہوں کہ اگر پاکستان ورلڈ کپ جیت جاتا تو قوم کی خوشی کا کیا مقام ہوتا !
ویسے یہ بہت خوش آئند ہے کہ ہم اب حقیقت پسند ہوتے جا رہے ہیں ۔ کم از کم اس حد تک تو سراہنے لگے ہیں جس کے لیئے پاکستانی ٹیم سراہے جانے کے قابل تھی ۔ بس کچھ لوگ ہیں ہمت علی جیسے ۔۔۔۔ جو دنیا کو اپنی اور اکلوتی آنکھ سے ہی دیکھنے کے عادی ہوتے ہیں ۔ :grin:

::):) :)
 
ویسے میں بھی شاہد کا ہم خیال ہوں
یہ اس قوم کو ہارنا ہی تھا جس کی بہو بیٹیاں ٹی وی پر ایسے ناچتی گارہی ہوں مخلوط محفلوں میں
 
mfdarvesh

محفلین
بہت خوب، آفریدی نے ٹیم پہ محنت کی ہے مگر سیمی فائنل میں ہماری ٹیم نے فائیٹ نہیں کی ہے اس کا مجھے بہت افسوس ہے
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
کوئی بات نہیں غلطیاں تو سب سے ہوتیں ہیں اس لئے پروا نا کریں۔ اگر انسان غلطی نا کرے تو فرشتہ نا بن جائے:)
 
زہیر

محفلین
صرف 7 ارب روپے کا خرچہ ہوا اور میڈیا بھی ٹیم کے ساتھ ہوگیا ہارنا بری بات نہیں جان بوجھ کے ہارنا قابل افسوس ہے بس۔
 
Top